جمرود ، 2گروپوں کے درمیان فائرنگ میں 4افرادجاں بحق
تازہ ترین : 1

جمرود ، 2گروپوں کے درمیان فائرنگ میں 4افرادجاں بحق

جمرود(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 فروری۔2016ء)جمرود کے علاقے ملاگوری میں 2گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 4افرادجاں بحق ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق جمعرات کے روزملاگوری میں دوگروپوں کے درمیان زمین کے تنازعے پرفائرنگ کاتبادلہ ہواجس کے باعث چارافرادموقع پرہی جاں بحق ہوگئے ۔(یاسرعباسی)

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 25/02/2016 - 22:36:51

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں