پشاور یونیورسٹی کے تعمیراتی منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں داخل

جمعرات 25 فروری 2016 12:58

پشاور۔25 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 فروری۔2016ء) پشاور یونیورسٹی میں وفاقی حکومت کے فنڈسے دوتعمیراتی منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

سٹرننگ آف پشاور یونیورسٹی کیمپس منصوبے کیلئے وفاقی حکومت نے 605ملین روپے فنڈمختص کیاتھا جبکہ دوسرا منصوبہ سائیکالوجی ڈیپارٹمنٹ میں توسیع کا کام تھاجو تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں