پشاور یونیورسٹی کے شعبہ جرنلزم میں تقریری مقابلوں کا اہتمام

جمعرات 25 فروری 2016 12:55

پشاور۔25 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 فروری۔2016ء) پشاور یونیورسٹی کے شعبہ صحافت وابلاغ عامہ میں اردو اور انگریزی کے تقریری مقابلوں کا اہتمام کیاگیا جس میں یونیورسٹی کیمپس کی چاروں جامعات سے طلباء وطالبات نے حصہ لیا اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں تین تین موضوعات سنجیدہ جبکہ دومزاحیہ تھے ۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں