پشاور : پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل اقبال ظفر جھگڑا کو گورنر خیبر پختونخواہ مقرر کر دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 24 فروری 2016 17:44

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 فروری 2016ء) : پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل اقبال ظفر جھگڑا کو گورنر خیبر پختونخواہ کا گورنر مقرر کر دیا گیاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے اقبال ظفر جھگڑا کی بطور گورنر خیبر پختونخواہ تقرری کی درخواست صدر مملکت ممنون حسین کو بھجوا دی ہے۔ صدر مملکت سے منظوری کے بعد اقبال ظفر جھگڑا مسلم، لیگ ن کے سیکرٹری جنرل کا عہدہ چھوڑ کر گورنر خیبر پختونخواہ کا عہدہ سنبھال لیں گے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں