پشاور کے علاقہ حیات آباد سے جواں سال لڑکے کی لاش برآمد
تازہ ترین : 1

پشاور کے علاقہ حیات آباد سے جواں سال لڑکے کی لاش برآمد

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24 فروری۔2016ء)پشاور کے علاقہ حیات آباد سے جواں سال لڑکے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ جسے تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا۔مقتول کی شناخت نہیں ہوسکی ۔پولیس کے مطابق حیات آباد میں باغ ناران کے قریب ایک جواں سال لڑکے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ مقتول کی عمرتقریباً پندرہ سال ہے ۔ جسے تیز دھار آلے سے قتل کیاگیاپولیس نے لاش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانہ منتقل کردیا مقتول کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 24/02/2016 - 14:51:26

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں