پشاور : احتساب عدالت نے پوسٹ ماسٹر کو کرپشن ثابت ہونے پر تین سال قید کی سزا سنا ..
تازہ ترین : 1

پشاور : احتساب عدالت نے پوسٹ ماسٹر کو کرپشن ثابت ہونے پر تین سال قید کی سزا سنا دی

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 فروری 2016ء): پشاور کی احتساب عدالت نے کرپشن ثابت ہونے پر پوسٹ ماسٹر کو 3 سال قید کی سزاسنادی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج ابراہیم خان نے کیس کی سماعت کی ۔پوسٹ ماسٹر کو 2007ء میں 8 لاکھ روپے کرپشن کے الزام میں احتساب عدالت میں پیش کیا گیا جہاں جُرم ثابت ہونے پر عدالت نے پوسٹ ماسٹر کو تین سال قید کی سزا سنا دی۔

وقت اشاعت : 24/02/2016 - 14:45:41

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں