پشاور ،خیبرپختونخوا انڈر23گیمز کے سلسلے میں لوگو اور ٹرافی کی رونمائی کی تقریب
منگل 23 فروری 2016 21:11
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 فروری۔2016ء) محکمہ کھیل خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام خیبرپختونخوا انڈر23گیمز کے سلسلے میں پشاور میں لوگو اور ٹرافی کی رونمائی تقریب کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر کمشنر پشاور ڈاکٹر فخر عالم مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ افتخار عالم ،ڈپٹی کمشنر پشاور ریاض محسود ،سابقہ ورلڈ چمپئن قمر زمان، سابقہ اتھلیٹ و انٹر نیشنل گولڈ میڈیلسٹ بحرکرم ،سابقہ پاکستان والی بال ٹیم کے کپتان عبدالرحیم خان، پرائڈ آف پرفارمنس لعل سید ، ایڈیشنل سیکرٹری طارق خان ، ڈپٹی سیکرٹری سپورٹس عادل صافی ، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس رشیدہ غزنوی ، نیشنل و انٹر نیشنل کھلاڑی بھی موجود تھے ۔
کمشنر پشاور نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام انڈر23گیمز کاانعقاد قابل تحسین ہے اور یقیناً اس سے نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے میں مدد ملے گی انہوں نے کہاکہ کھلاڑی قوم کا سرمایہ ہیں اور ان ہمیں ان پر فخر ہے دور افتادہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کو صحت مندانہ سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کا موقع دیا گیا ہے میری یہ خواہش ضرور ہے کہ یہ ٹرافی جو 2ہزار کلو میٹر کا سفر تہہ کر کے یہاں پہنچی ہے تو یہ پشاور میں ہی رہے لیکن اس کیلئے پشاور ڈویژن کے کھلاڑیوں کو سخت محنت کرنی پڑے گی کیونکہ صوبہ کے دوسرے حصوں میں بھی مختلف کھیلوں کا ٹیلنٹ موجود ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خیبر پختونخوا خصوصی افراد گیمز 30 اپریل سے شروع ہوں گی
صوبائی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے وفد کی مشیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات
پاک چین دوستی ہم سب کے لئے باعث فخر ہے
باڑہ، شلوبر شین ڈھنڈ میں کمرہ منہدم ہونے سے 2 افراد شدید زخمی
خیبر، جمرود پولیس کی کارروائی، پیدل ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ، ملزم سے 2 کلوگرام ہیروئن ..
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
نادرن بائی پاس کی جلد تکمیل کو یقینی بنایا جائے، کمشنر پشاور
حفاظتی ٹیکوں کاعالمی دن کےموقع پرنوشہرہ جلوزئی بی ایچ یو میں آگاہی واک کا اہتمام
گورنر خیبرپختونخوا سے چئیر مین پبلک سروس کمیشن کی ملاقات،کمیشن کی سالانہ رپورٹ پیش کی
پشاور،چوری شدہ مال برآمدگی کے بعد مالکان کو دینے کے متعلق تقریب
پشاورکے بعض فیڈروں پرمرمت کی وجہ سےبجلی بند رہے گی، ترجمان پیسکو
مردان پولیس کارروائی، 2 منشیات فروش گرفتار
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد