پنجاب ، سندھ اوربلوچستان اسمبلیوں کے پندرہ اراکین کل پشاور کا دورہ کریں گے

منگل 23 فروری 2016 16:35

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 فروری۔2016ء) پنجاب ، سندھ اوربلوچستان کے اسمبلیوں کے پندرہ اراکین کے کل دورہ پشاور کے حوالے سے سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے ۔ اوراس حوالے سے انتظامات مکمل کر لئے ہیں ۔

(جاری ہے)

قائم مقام اسپیکر صوبائی ا سمبلی ڈاکٹرمہر تاج روغانی انہیں صوبائی اسمبلی میں بریفینگ دینگے قائم مقام گورنر اسد قیصر کی جانب سے ظہرانہ اور وزیر اعلیٰ کی جانب سے اعشائیہ دیاجائے گا دو روزہ دورہ کے موقع پر انہیں مختلف حوالے سے بریفینگ بھی دی جائیگی ۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں