پشاور ، وزیر باغ میں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے گندے نالے سے دو مارٹر گولے برآمد کرکے ..
تازہ ترین : 1

پشاور ، وزیر باغ میں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے گندے نالے سے دو مارٹر گولے برآمد کرکے ناکارہ بنا دیئے

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19 فروری۔2016ء) پشاور کے علاقہ وزیر باغ میں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے گندے نالے سے دو مارٹر گولے برآمد کرکے ناکارہ بنا دیئے۔جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق وزیر باغ میں ایک گھر کے قریب گندے نالے میں دو مارٹر گولوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور دونوں مارٹر گولوں کو ناکارہ بنا دیا۔ اس موقع پر مقامی تھانہ کی پولیس بھی موجود تھی جس نے قریبی گھروں سے تفتیش بھی کی۔

وقت اشاعت : 19/02/2016 - 14:55:33

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں