پشاور: کارخانو مارکیٹ میں سرچ آپریشن،33 مشتبہ افرادگرفتا ر

پشاور: کارخانو مارکیٹ میں سرچ آپریشن،33 مشتبہ افرادگرفتا ر

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19 فروری۔2016ء)پشاورپولیس اور سیکیورٹی فورسز نے کارخانو مارکیٹ میں سرچ آپریشن کے دوران تیس سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن کارخانومارکیٹ میں کیاگیا۔ جس میں لیڈیز پولیس اور سنیفرڈاگز نے بھی حصہ لیا۔ سرچ پریشن کے دوران تین جرائم پیشہ افراد سمیت 33 مشتبہ افرا کوا حراست میں لیاگیا۔جرائم پیشہ افرادڈکیتی اور راہزنی کی واداتوں میں ملوث تھے۔ سرچ آپریشن کے دوران کارخانو مارکٹ کے پانچ بڑے پلازوں کا سرچ کیاگیا۔

وقت اشاعت : 19/02/2016 - 12:29:20

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں