فاٹا سیکرٹریٹ میں35 نئے بھرتی ہونے والے ملازمین کی فہرست جاری کردی

جمعرات 18 فروری 2016 13:08

پشاور۔18 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 فروری۔2016ء) فاٹا سیکرٹریٹ نے فرشیریزی میں بھرتی ہونے والے 35نئے ملازمین کی شارٹ لسٹ جاری کردی۔

(جاری ہے)

رولز کے مطابق مذکورہ ملازمین کی سکروٹنی کے بعد انہیں تعینات کردیاجائیگا‘ شارٹ ہونے والے ملازمین میں پانچ فشریزی وارڈن ‘باجوڑ ایجنسی کے بی پی ایس 7کے 17واچر‘ایف آر بنوں کے 6وچر‘ ایف آرڈی آئی خان کے 7واچراور 6کمپیوٹر آپریٹرشامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں