محکمہ انسداد دہشتگردی کی کا روا ئی ،بنوں سے اشتہاری ملزم گرفتار
تازہ ترین : 1

محکمہ انسداد دہشتگردی کی کا روا ئی ،بنوں سے اشتہاری ملزم گرفتار

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 فروری۔2016ء) محکمہ انسداد دہشتگردی نے بنوں میں کارروائی کر کے اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا‘ پنجاب حکومت نے ملزم کے سر کی قیمت 5 لاکھ مقرر کی تھی۔ محکمہ انسداد دہشتگردی نے بنوں میں اشتہاری ملزم یعقوب کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پر بروقت کارروائی کر کے گرفتار کر لیا ہے۔ سی ٹی دی کے مطابق ملزم یعقوب پنجاب حکومت کو مختلف کیسز میں مطلوب تھا اور پنجاب حکومت نے ملزم کے سر کی قیمت 5 لاکھ روپے مقرر کر رکھی تھی۔

وقت اشاعت : 18/02/2016 - 12:56:22

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں