سکیورٹی فورسز کی وسطی اورکزئی ایجنسی میں کارروائی ٗ داعش کے مقامی کمانڈر محمود الاسلام گرفتار

بدھ 17 فروری 2016 21:01

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 فروری۔2016ء) سکیورٹی فورسز نے وسطی اورکزئی ایجنسی میں کارروائی کرتے ہوئے داعش کے مقامی کمانڈر محمود الاسلام کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ اس کے قبضے سے 104 بم‘ 50 فیوز‘ 82ایم ایم مارٹر، ایس پی جی نائن، ایچ ایم جی اور بڑی تعداد میں کارتوس کی پیٹیاں‘ ٹیلی سکوپ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اورکزئی ایجنسی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں