پشاور : محکمہ انسداددہشت گردی فورس کی کارروائی، 3 مبینہ دہشت گرد گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 16 فروری 2016 11:03

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 فروری 2016ء) : پشاور کے علاقہ تورغر میں محمہ انسداد دہشت گردی فورس نے کارروائی کی۔ کارروائی کے نتیجے میں 3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سی ٹی ڈی کے مطابق ملزمان سے 6 کلو بارود ، دستی بم ، سیفٹی فیوز، ڈیٹو نیٹرز اور دیگر مواد بر آمد کیا گیا جبکہ ملزمان کالعدم تنظیم کے کارندے ہیں جو سانگلہ سے تورغر پہنچے تھے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں