پشاور،ترقی پانے والے 105فی میل پرائمری سکول ٹیچرز تاحال تنخواہوں سے محروم
محکمہ تعلیم نوشہرہ کے حکام سے نئی تنخواہوں کی جلد از جلد ریلیز کا مطالبہ
پیر 15 فروری 2016 19:28
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 فروری۔2016ء) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فی میل نوشہرہ کے آفس آرڈر نمبر 989-95/DEO/Fمورخہ 23مئی 2015 کے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کے تحت BS-12سے BS-14 میں ترقی پانے والے 105فی میل اساتذہ نے پی ٹی آئی حکومت اور محکمہ تعلیم کے اعلی ٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ محکمہ کے سست روی کے باعث وہ ابھی تک نئی تنخواہ کی اجراء سے محروم ہیں۔
لہذا ان کو ترقی کے بعد نئے پے سکیل کے مطابق تنخواہیں اور بقایا جات ادا کیے جائیں۔ فی میل اساتذہ نے کہا ہے کہ انہوں نے تمام ضروری دستاویزات اور سروس بک مطلقہ حکام کے حوالے کیں۔ مگر ابھی تک اس پر عمل درآمد نہیں ہورہا ہے۔ لہذا ان کو ترقی کے بعد نئے پے سکیل کے مطابق تنخواہیں جلد از جلد ادا کئے جائیں۔ واضح رہے کہ ان میں اکثر اساتذہ دور دراز سکولوں میں تبدیل کئے گئے ہیں جنکے ماہانہ ہزاروں روپے کرایہ کے مد میں خرچ ہورہے ہیں۔(جاری ہے)
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
نادرن بائی پاس کی جلد تکمیل کو یقینی بنایا جائے، کمشنر پشاور
حفاظتی ٹیکوں کاعالمی دن کےموقع پرنوشہرہ جلوزئی بی ایچ یو میں آگاہی واک کا اہتمام
گورنر خیبرپختونخوا سے چئیر مین پبلک سروس کمیشن کی ملاقات،کمیشن کی سالانہ رپورٹ پیش کی
پشاور،چوری شدہ مال برآمدگی کے بعد مالکان کو دینے کے متعلق تقریب
پشاورکے بعض فیڈروں پرمرمت کی وجہ سےبجلی بند رہے گی، ترجمان پیسکو
مردان پولیس کارروائی، 2 منشیات فروش گرفتار
پشاور، ضلعی انتظامیہ کی کارروائی،گراں فروشی وکم وزن روٹی فروخت کرنے پر متعدد دکاندار گرفتار
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مردان کی زیرصدارت سٹیرنگ کمیٹی کااجلاس
مردان میں 2موٹرسائیکلوں کےدرمیان تصادم سے خاتون سمیت 4 افراد زخمی
مردان میں حالیہ بارشوں سے گھر کی چھت گرنے سے جانبحق افراد کے لواحقین میں امدادی چیکس تقسیم
محکمہ آبپاشی اور محکمہ معدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم