خیبرپختونخوا پولیس میں افغان مہاجرین کی بھرتی کا انکشاف
تازہ ترین : 1

خیبرپختونخوا پولیس میں افغان مہاجرین کی بھرتی کا انکشاف

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14فروری۔2016ء)خیبرپختونخوا پویس میں افغان مہاجرین کی بھرتی کا انکشاف ہوا ہے۔ اس سلسلے میں ایک پولیس اہلکار کو گرفتار کیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق گرفتار پولیس اہلکار افضل نوشہرہ میں تعینات تھا۔

وقت اشاعت : 14/02/2016 - 18:27:46

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں