خیبرپختونخواہ کے ڈاکٹرز اور صوبائی حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب
تازہ ترین : 1
خیبرپختونخواہ کے ڈاکٹرز اور صوبائی حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب

خیبرپختونخواہ کے ڈاکٹرز اور صوبائی حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 فروری 2016ء)خیبرپختونخواہ کے ڈاکٹرز اور صوبائی حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ میں جاری ہڑتال کے حوالے سے ڈاکٹرز اور صوبائی حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/02/2016 - 19:34:41

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں