انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور نے بی ٹیک امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
تازہ ترین : 1

انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور نے بی ٹیک امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

پشاور۔11 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 فروری۔2016ء)انجینئرنگ یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات نے بی ۔ٹیک کے سال سوئم اور چہارم کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ نتائج یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.ueipeshawar.edu.pkپر بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔

وقت اشاعت : 11/02/2016 - 13:51:11

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں