پشاور میں موسلادھار بارش کے بعد سیلاب کی صورتحال، پانی گھروں میں داخل
تازہ ترین : 1
پشاور میں موسلادھار بارش کے بعد سیلاب کی صورتحال، پانی گھروں میں داخل

پشاور میں موسلادھار بارش کے بعد سیلاب کی صورتحال، پانی گھروں میں داخل

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 فروری 2016ء)پشاور میں موسلادھار بارش کے بعد سیلاب کی صورتحال کے باعث پانی گھروں میں داخل ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں موسلادھار بارش کے باعث سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ موسلادھار بارش کے بعد شاہراہیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں جبکہ بارش کا پانی گھروں میں داخل ہو گیا ہے۔

وقت اشاعت : 10/02/2016 - 21:35:26

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں