افغان مفاہمتی عمل بارے 4ملکی مذاکرات کے اچھے نتائج نکلیں گے،افغان قونصلر جنرل ..
تازہ ترین : 1

افغان مفاہمتی عمل بارے 4ملکی مذاکرات کے اچھے نتائج نکلیں گے،افغان قونصلر جنرل ڈاکٹر عبداللہ وحید

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ 10 فروری۔2015ء)افغان قونصلر جنرل ڈاکٹر عبداللہ وحید نے کہا ہے کہ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مفاہمتی عمل بارے 4ملکی مذاکرات کے اچھے نتائج نکلیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں تعینات افغان قونصل جنرل ڈاکٹر عبداللہ وحید کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے عوام دونوں جنگ سے تنگ آچکے ہیں۔4ملکی مذاکرات کے اچھے نتائج نکلیں گے۔افغان صدر اشرف غنی دہشتگردی کے مکمل خاتمہ چاہتے ہیں

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/02/2016 - 21:20:04

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں