خیبرپختونخواہ کے نئے گورنر کیلئے ریٹائرڈ لیفٹینیٹ جنرل عالم خٹک کا نام سامنے ..
تازہ ترین : 1
خیبرپختونخواہ کے نئے گورنر کیلئے ریٹائرڈ لیفٹینیٹ جنرل عالم خٹک کا ..

خیبرپختونخواہ کے نئے گورنر کیلئے ریٹائرڈ لیفٹینیٹ جنرل عالم خٹک کا نام سامنے آ گیا

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 فروری 2016ء)خیبرپختونخواہ کے نئے گورنر کیلئے ریٹائرڈ لیفٹینیٹ جنرل عالم خٹک کا نام سامنے آ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی سلیم صافی نے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ خیبرپختونخواہ کے نئے گورنر کیلئے ریٹائرڈ لیفٹینیٹ جنرل عالم خٹک کا نام سامنے آیا ہے۔ عالم خٹک کا تعلق نوشہرہ سے ہے۔ وہ آئی جی ایف سی رہ چکے ہیں۔ اور ایک غیر سیاسی شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں۔
وقت اشاعت : 09/02/2016 - 19:18:40

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں