آرمی چیف جنرل راحیل شریف پشاور کورہیڈ کوارٹر پہنچ گئے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
تازہ ترین : 1
آرمی چیف جنرل راحیل شریف پشاور کورہیڈ کوارٹر پہنچ گئے ۔ ڈی جی آئی ایس ..

آرمی چیف جنرل راحیل شریف پشاور کورہیڈ کوارٹر پہنچ گئے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 فروری 2016ء): آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف پشاور کور ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کریں گے ۔ اجلاس میں فاٹا میں جاری آپریشن اور کے پی کے کی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اجلاس میں قبائلی علاقوں میں کی صورتحال اور قبائلی علاقوں کے متاثرین کی واپسی کے لیے کیے جانے والے امور کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 09/02/2016 - 10:57:49

اپنی رائے کا اظہار کریں