ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے صوبائی حکومت کے لازمی سروسز ایکٹ کو مسترد کردیا
تازہ ترین : 1

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے صوبائی حکومت کے لازمی سروسز ایکٹ کو مسترد کردیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 فروری۔2016ء)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے صوبائی حکومت کے لازمی سروسز ایکٹ کو مسترد کردیا،ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے پیڑن این چیف ڈاکٹر عالمگیر خان کے مطابق لازمی سروسز ایکٹ کسی طور قبول نہیں،بلا خوف و خطر اپنے مطالبات کیلئے احتجاج جاری رکھیں گے ،ان کا کہنا تھا کہ اپنے حقوق کیلئے کسی سے ڈرنے والے نہیں۔

وقت اشاعت : 08/02/2016 - 20:55:43

اپنی رائے کا اظہار کریں