پیپلز لائرزفورم کے صوبائی کابینہ تشکیل
تازہ ترین : 1

پیپلز لائرزفورم کے صوبائی کابینہ تشکیل

گلاب شاہ ایڈوکیٹ صوبائی سیکرٹری اطلاعات جبکہ محمد جمیل ایڈوکیٹ پشاور ڈویثرن کے صدر نامزد

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05 فروری۔2016ء)پیپلز لائرز فورم کے صوبائی صدر محمداکبر خان ایڈوکیٹ نے پارٹی کے صوبائی صدر خانزادہ خان اور صوبائی کابینہ سے باہمی مشاورت کے بعد گلاب شاہ ایڈوکیٹ کو صوبائی سیکرٹری اطلاعات جبکہ محمد جمیل ایڈوکیٹ کو پشاور ڈویثرن کا صدر نامزد کر دیا ،پیپلز لائر فورم خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر محمد اکبر خان نے کابینہ کے ناموں کااعلامیہ جاری کردیا ہے،پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر صوبہ بھر میں ڈویثرن اور ڈسٹرکٹ میں تنظیم نو شروع ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 05/02/2016 - 21:51:44

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں