پشاور،سینئروز یرعنایت اﷲ خان کی محمداشتاق ارمڑ سے اظہارتعزیت

جمعرات 4 فروری 2016 20:19

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 فروری۔2016ء) خیبرپختونخوا کے سینئر وزیر اور جماعت اسلامی کے صوبائی پارلیمانی لیڈر عنایت اﷲ خان نے وزیراعلیٰ کے مشیر برائے ماحولیات محمد اشتیاق ارمڑ کی ہمشیرہ کی وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحومہ کی مغفرت کی دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیاانہوں نے انفارمیشن آفیسر و شاعر میاں امجد علی شاہ سے انکی خالہ کی وفات پر بھی اظہار تعزیت کیا درایں اثناء خیبرپختونخوا کے وزیرخزانہ میاں مظفر سید ایڈوکیٹ نے بھی اشتیاق ارمڑ کی ہمشیرہ اور شاعر امجد بہزاد کی خالہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں