گورنر خیبرپختونخواہ سردار مہتاب خان عباسی کا استعفا دینے کا فیصلہ
تازہ ترین : 1
گورنر خیبرپختونخواہ سردار مہتاب خان عباسی کا استعفا دینے کا فیصلہ

گورنر خیبرپختونخواہ سردار مہتاب خان عباسی کا استعفا دینے کا فیصلہ

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 فروری۔2016ء)گورنر خیبرپختونخواہ سردار مہتاب خان عباسی نے استعفا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخواہ سردار مہتاب خان عباسی کی جانب سے اپنے عہدے سے استعفا دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سردار مہتاب خان عباسی نے استعفا دینے کا فیصلہ پارلیمانی سیاست میں حصہ لینے کیلئے کیا ہے۔ سردار مہتاب کے استعفے کو منظور کرنے کا حتمی فیصلہ وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے کیا جائے گا۔
وقت اشاعت : 04/02/2016 - 19:10:18

اپنی رائے کا اظہار کریں