پشاور،سی ٹی ڈی کی ملاکنڈ ریجن میں کارروائی، ایک دہشت گرد گرفتار
بدھ 3 فروری 2016 13:00
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 فروری۔2016ء) سی ٹی ڈی پشاور نے ملاکنڈ ریجن میں کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد گرفتار کرلیا‘ دہشت گرد کے سر کی قیمت بیس لاکھ روپے مقرر تھی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بدھ کو محکمہ انسداد دہشت گردی نے ملاکنڈ ڈویژن میں کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب دہشت گرد جس کے سر کی قیمت بیس لاکھ روپے تھی کو گرفتار کرلیا۔ دہشت گرد کا نام سلمان بتایا جارہا ہے۔ دہشت گرد مختلف سکولوں کو بموں سے اڑانے کی کارروائیوں میں ملوث تھا۔ ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔ سی ٹی ڈی نے ملزم کو تحویل میں لے کر تفتیش کے لئے نامعلوم مقام منتقل کردیا۔
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبر پختونخوا حکومت کھیلوں کے فروغ اور ترقی کے لئے نتیجہ خیز اقدامات اٹھا رہی ہے، وزیر کھیل فخر جہاں
عدالت نے بغیر اجازت دوسری شادی کرنے پر شوہر کو تین ماہ قید اور5 ہزار روپے جرمانے کی سزا معطل کرکے فریقین ..
/سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری میں بڑے پیما نے پر مالی و انتظا می بے ضا بطگیو ں اور بے قا عدگیوں ..
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفسر زنانہ پشاور کے دفتر سی400 ٹیبلٹس غائب ہونے کی انکوائری مکمل
وزیراعلی خیبرپختونخوا نےسیاحت کو بطور صنعت فروغ دینے کیلئے محکمہ سیاحت کے حکام سے تفصیلی پلان طلب کر ..
ضلعی انتظامیہ اور سٹی لوکل گورنمنٹ کے زیر اہتمام مردان دی تل آباد وی فیسٹیول کا انعقاد
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
پاکستان بار کونسل نے چیئرمین خیبرپختونخوا بار کونسل کا آرڈر معطل کردیا
اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل پشاور کی انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث ملزم گرفتارکرلیا
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم جزوی ابرآلود رہنے کا امکان
اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے بونیر میں کاروائی کے دوران انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار ..
خیبرپختونخوا میں میٹرک کے ہونے والے امتحانات کے پرچے لیک ہونے کا سلسلہ جاری
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لوئو چائو ہوئی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے کیلئے مل کر کام ..
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
عمران خان اور پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے ان کو مان لیں اور بات چیت کریں
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
آسٹریلوی کمپنیاں پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں،صدر مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات