پاکستان قومی وطن پارٹی مینارٹی ونگ کا اجلاس
تازہ ترین : 1

پاکستان قومی وطن پارٹی مینارٹی ونگ کا اجلاس

شہید حیات محمد خان شیرپاؤ کی برسی میں شرکت کرنے انتظامات کا جائزہ

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 فروری۔2016ء) پاکستان قومی وطن پارٹی مینارٹی ونگ کا ایک اجلاس ہوا جس میں صوبے بھر کے ایگزیکٹو باڈی کے ممبران نے بھرپور شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی صدر پاکستان قومی وطن پارٹی نے شہید حیات محمد خان شیرپاؤ کی برسی میں شرکت کرنے انتظامات کا جائزہ لیا جس میں ممبران نے مرکزی صدر کو کئے گئے انتظامات کے بارے میں بتایا گیا جس پر مرکزی صدر پاکستان قومی وطن پارٹی منیر گل نے اطمینان کا اظہار کیا جس میں بڑی تعداد میں پارٹی کارکنان نے شہید حیات محمد خان شیرپاؤ کی برسی میں شرکت کا اعادہ کیا

وقت اشاعت : 02/02/2016 - 20:15:14

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں