ضلع کونسل پشاور کی کمیٹیوں نے معمول کی سرگرمیوں کاآغاز کردیا
تازہ ترین : 1

ضلع کونسل پشاور کی کمیٹیوں نے معمول کی سرگرمیوں کاآغاز کردیا

پشاور۔28 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28 جنوری۔2016ء)ضلع کونسل پشاور کی کمیٹیو ں نے معمول کی سرگرمیوں کاآغاز کردیا۔ اس سلسلے میں سوشل ویلفیئر ‘ایجوکیشن اور ہیلتھ کمیٹی کے چیئرمینوں اورمتعلقہ محکموں کے سربراہان کیساتھ نائب ناظم اعلیٰ پشاور سید قاسم شاہ کی قیادت میں ملاقاتیں کیں۔

وقت اشاعت : 28/01/2016 - 13:58:08

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں