ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ

جمعرات 28 جنوری 2016 13:58

پشاور۔28 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 جنوری۔2016ء)صوبائی حکومت کے احکامات ‘ٹریفک کے نظام میں بہتری لانے کیلئے پشاور میں بغیر نمبر پلیٹ ‘پرمٹ اور ٹریفک قوانین پر عمل درآمد نہ کرنے والے رکشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے رکشہ مالکان کو 24گھنٹے کا الٹی میٹم دیدیاگیا جس کے بعد ان کے خلاف آپریشن کاآغاز کردیا جائے گا اور اس دوران کسی سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی اس بات کا فیصلہ ایس ایس پی ٹریفک پشاور صادق بلوچ کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں کیاگیا جس میں ٹریفک پولیس کے تمام ایس پیز اور ڈی ایس پیز نے شرکت کی۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں