ایس ایس پی آپریشنز کاتھانہ سربند اور اچینی کا دورہ
تازہ ترین : 1

ایس ایس پی آپریشنز کاتھانہ سربند اور اچینی کا دورہ

پشاور۔28 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28 جنوری۔2016ء)ایس ایس پی آپریشنز پشاور عباس مجید خان مروت نے تھانہ سربند اور اچینی چیک پوسٹ کے دورہ کیااور پولیس اہلکاروں کو پینے کے صاف پانی‘ تھانے اور چیک پوسٹ میں رہائش کے مسائل کے بارے میں متعلقہ افسروں کو احکامات جاری کیے‘ انہوں نے یہاں ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس اہلکاروں کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ موجودہ حالات کے تناظر میں پولیس اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے شہریوں کو تحفظ فراہم کررہی ہے‘جو کہ یقینا قابل تعریف ہے۔

وقت اشاعت : 28/01/2016 - 13:58:08

اپنی رائے کا اظہار کریں