پیسکوحکام نے پروموشن بورڈ کی منظوری سے پسکوفنانس کے دو افسران کی ترقی کا اعلامیہ جاری کردیا

بدھ 27 جنوری 2016 21:21

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 جنوری۔2016ء)پیسکوحکام نے پروموشن بورڈ کی منظوری سے پسکوفنانس کے دو افسران کی ترقی کا اعلامیہ جاری کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

اعلامیہ کے مطابق نورابصرکوترقی دیکر ڈپٹی ڈائریکٹر کارپوریٹ اکاؤنٹس(بی پی ایس 18) فنانس پسکوہیڈکوارٹرز جبکہ سیدوقاراحمد کو ترقی دیکر ڈپٹی ڈائریکٹراکاؤنٹس(بی پی ایس 18)فنانس پسکوہیڈکوارٹرز تعینات کیا گیا ہے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں