لاہور ‘اسلام آباد اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے‘شدت5اعشاریہ2ریکارڈ کی گئی
میاں محمد ندیم بدھ 27 جنوری 2016 11:00
پشاور(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 جنوری۔2016ء) پشاور، اسلام آباد اور ملک کے بعض دیگر شہروں میں الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 5 اعشاریہ2 ریکارڈ کی گئی اور مرکز کوہ ہندوکش میں افغانستان کا علاقہ تھا۔
(جاری ہے)
پشاور میں صبح 4 بج کر19 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اس کی شدت 5 اعشاریہ2 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش افغانستان میں 310 کلو میٹر زیر زمین بتایا گیا ہے۔
پشاور کے علاوہ ملاکنڈ ڈویژن اور خیبر پختونخوا کے بعض دیگر شہروں جب کہ اسلام آباد‘لاہور اور راولپنڈی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کے بعد لوگوں کلمہ طیبہ کا ورد کرتے عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ ریسکیو اور پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ زلزلے سے خوش قسمتی سے کسی قسم کے نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پشاور،معاون خصوصی برائے صنعت کی زیر صدارت اجلاس، ضلع خیبر میں کریش پلانٹس مالکان کو درپیش مسائل کا ..
سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی رہنماں کے کاغذات منظوری کیخلاف درخواست، الیکشن کمیشن سے جواب طلب
اللّٰہ کو حاضر و ناظر جان کر کہتا ہوں کسی سی ناانصافی نہیں کی: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
صوابی پولیس کی کارروائی ،منشیات فروش گرفتار،منشیات برآمد
نوشہرہ ، گھریلو تنازعہ پرفائرنگ سے ایک شخص جاں بجق
ضلعی انتظامیہ پشاور نے سری پائے، شوارما اور برگر بنانے والوں کو سپلائی ہونے والا دو ہزار کلومضر صحت ..
ادویات کی قلت پر خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع کیلئے ایمرجنسی ادویات روانہ
وزیر اعلیٰ کے پی کے سے وزیر داخلہ کی ملاقات ، امن وامان کی صورتحال پر گفتگو
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کی استعدادکار بڑھانے ..
پشاو،ہسپتال میں مخالفین کی فائرنگ سے ملزم جاں بحق
محسن نقوی کاپشاورمیں سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹرکادورہ ،اجلاس کی صدارت کی
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے
-
جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث میڈیکل اسٹور منیجر گرفتار
-
کچھ لوگ جعلی حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹ کے باعث مسلط ہیں، خالد مقبول
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ