پشاور میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام،پانچ کلو وزنی بم برآمد
تازہ ترین : 1

پشاور میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام،پانچ کلو وزنی بم برآمد

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26 جنوری۔2016ء) پشاور میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ پریشر ککر میں رکھا گیا پانچ کلو وزنی بم برآمد کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور کے علاقے بشیر آباد میں ایک گھر کے باہر پریشر ککر میں پانچ کلو وزنی بم نصب کرکے رکھا گیا تھا بم ڈسپوزل سکواڈ نے اطلاع پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے بم برآمد کرکے ناکارہ بنادیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 26/01/2016 - 20:09:39

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں