پشاور: نجی اسکول کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام
تازہ ترین : 1
پشاور: نجی اسکول کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام

پشاور: نجی اسکول کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 جنوری 2016ء): بشیر آبادمیں نجی اسکول کو بم سے اُڑانے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقہ بشیر آباد میں بچہ بم کو اسکول لے جانے کی بجائے گھر لے گیا۔ جس پر فوری طور پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا گیا ۔ بی ڈی ایس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بم کو ناکارہ بنا دیا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد ایک پریشر کُکر میں نصب کیا گیا تھا۔

وقت اشاعت : 26/01/2016 - 17:06:40

اپنی رائے کا اظہار کریں