پشاور، محکمہ انسداد دہشت گردی کی کارروائی، کالعدم تنظیم بھتہ خور گرفتار
تازہ ترین : 1

پشاور، محکمہ انسداد دہشت گردی کی کارروائی، کالعدم تنظیم بھتہ خور گرفتار

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24 جنوری۔2016ء) محکمہ انسداد دہشت گردی پشاور ریجن نے کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کا بھتہ خور گرفتار کرلیا۔ اتوار کو سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق پشاور سے مبینہ بھتہ خور گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ملزم کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جسے مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 24/01/2016 - 14:51:19

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں