پشاور،موٹرانٹرچینج پر پولیس کی کارروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد،ایک ملزم ..
تازہ ترین : 1

پشاور،موٹرانٹرچینج پر پولیس کی کارروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد،ایک ملزم گرفتار

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23 جنوری۔2016ء)پشاورپولیس نے موٹروے انٹرچینج پر ایک کاروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کرایک ملزم کوگرفتارکرلیا ہے،ایس ایس پی رورل شاکر بنگش کے مطابق اسلحہ علاقہ غیرسے پنجاب سمگل کیا جا رہا تھا ایس پی رورل کے مطابق برآمد کئے جانے والے اسلحے میں 15 کلاشنکوفیں 3 پستول 85 میگزینز اور 5000 کارتوس برآمد کئے گئے پولیس کے ایک ملزم کو گرفتار کر کے مزیدتفتیش شروع کردی ہے۔

وقت اشاعت : 23/01/2016 - 19:14:50

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں