وزیراعلی خیبرپختونخواہ چارسدہ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد اپنا غیر ملکی ..
تازہ ترین : 1
وزیراعلی خیبرپختونخواہ چارسدہ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد اپنا ..

وزیراعلی خیبرپختونخواہ چارسدہ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد اپنا غیر ملکی دورہ منسوخ کرکے ملک واپس پہنچ گئے

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20 جنوری 2016ء)وزیراعلی خیبرپختونخواہ چارسدہ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد اپنا غیر ملکی دورہ منسوخ کرکے ملک واپس پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے شہر چارسدہ میں واقع باچا خان یونیورسٹی پر ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد وزیراعلی خیبر پختونخواہ کی جانب سے اہم قدم اٹھایا گیا ہے۔ حملے کے بعد وزیراعلی پرویز خٹک اپنے غیر ملکی دورے پر مصروف تھے۔ تاہم اب وہ اپنا غیر ملکی دورہ منسوخ کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 20/01/2016 - 23:20:48

اپنی رائے کا اظہار کریں