باچا خان یونیورسٹی میں مارے جانے والے دہشت گردوں کی لاشیں پشاور کے مردہ خانے پہنچا ..
تازہ ترین : 1
باچا خان یونیورسٹی میں مارے جانے والے دہشت گردوں کی لاشیں پشاور کے ..

باچا خان یونیورسٹی میں مارے جانے والے دہشت گردوں کی لاشیں پشاور کے مردہ خانے پہنچا دی گئیں

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20 جنوری 2016ء)باچا خان یونیورسٹی میں مارے جانے والے دہشت گردوں کی لاشیں پشاور کے مردہ خانے پہنچا دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر ہونے والے حملہ آور دہشت گردوں کو پاک فوج کے جوانوں کی جانب سے جہنم واصل کر دیا گیا تھا۔ اب ان جہنم واصل کیے گئے دہشت گردوں کی لاشوں کو پشاور کے مردہ خانے پنچا دیا گیا ہے جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کیےجائیں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 20/01/2016 - 19:40:00

اپنی رائے کا اظہار کریں