کمرہ امتحان میں 200 طالبعلم موجود تھے جنہیں نکال لیا گیا ہے ‘ صوبائی وزیر اطلاعات ..
تازہ ترین : 1

کمرہ امتحان میں 200 طالبعلم موجود تھے جنہیں نکال لیا گیا ہے ‘ صوبائی وزیر اطلاعات شاہ فرمان

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20 جنوری۔2016ء)صوبائی وزیر اطلاعات شاہ فرمان نے باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ کمرہ امتحان میں 200 طالبعلم موجود تھے جنہیں نکال لیا گیا ہے۔صوبائی وزیر اطلاعات نے کہاکہ سیکیورٹی اداروں کی بروقت کارروائی نے بڑے نقصان سے بچالیا ہے۔

وقت اشاعت : 20/01/2016 - 16:31:10

اپنی رائے کا اظہار کریں