دہشت گردوں کا مکمل صفایاناگزیر ہے ‘ میاں افتخار حسین
تازہ ترین : 1

دہشت گردوں کا مکمل صفایاناگزیر ہے ‘ میاں افتخار حسین

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20 جنوری۔2016ء)عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر اطلاعات میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا مکمل صفایاناگزیر ہے۔ایک انٹرویو میں میاں افتخار حسین نے کہاکہ دہشت گردوں کے خاتمے کو ترجیح نہیں دی جارہی ہے ‘صرف وزیرستان کے آپریشن سے دہشت گردی ختم نہیں ہوسکتی ‘نیشنل ایکشن پلان کے 20نکات پرعمل کرنا ہوگا،صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس بلایا جائے۔میاں افتخار حسین نے کہا کہ یونیورسٹی پر دہشت گردوں کا حملہ قابل مذمت ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 20/01/2016 - 14:26:24

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں