پشاور دھماکہ ، پولیٹیکل انتظامیہ کے لائن آفیسر بھی جاں بحق
تازہ ترین : 1

پشاور دھماکہ ، پولیٹیکل انتظامیہ کے لائن آفیسر بھی جاں بحق

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 جنوری 2016 ء): پشاور میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں پولیٹیکل انتظامیہ کے لائن آفیسر نواب شاہ بھی جاں بحق ہو گئے. تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اس دھماکے میں لائن آفیسر ہی کو ٹارگٹ کیا گیا تھا ، علاوہ ازیں دھماکے میں 5 افراد جاں بحق ہوئے جن میں مقامی صحافی اور ایک سکیورٹی اہلکار شامل ہیں.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 19/01/2016 - 11:08:57

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں