خیبر ایجنسی کے علاقہ جمرود میں خاصہ دار فورس کی گاڑی کے قریب دھماکہ ’ 5 افراد جاں ..
تازہ ترین : 1
خیبر ایجنسی کے علاقہ جمرود میں خاصہ دار فورس کی گاڑی کے قریب دھماکہ ..

خیبر ایجنسی کے علاقہ جمرود میں خاصہ دار فورس کی گاڑی کے قریب دھماکہ ’ 5 افراد جاں بحق

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 19 جنوری 2016ء): خیبر ایجنسی کے علاقہ جمرود میں خاصہ دار فورس کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا . جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے . جاں بحق ہونے والے افراد میں ایک سکیورٹی اہلکار اور مقامی صحافی بھی شامل ہیں. دھماکے میں 15 افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 19/01/2016 - 11:06:39

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں