پشاور ‘ سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن ‘ افغان باشندوں سمیت 27افراد گرفتار
تازہ ترین : 1

پشاور ‘ سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن ‘ افغان باشندوں سمیت 27افراد گرفتار

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 جنوری۔2016ء)پشاور کینٹ میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران افغان باشندوں سمیت 27 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔ڈی ایس پی کینٹ عارف خان کے مطابق پولیس اسٹیشن گلبرگ کی حدود میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا آپریشن کید وران 2 افغان باشندوں جبکہ 9 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ‘کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 16 افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے

وقت اشاعت : 18/01/2016 - 16:31:03

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں