پشاوراور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
تازہ ترین : 1

پشاوراور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 جنوری۔2016ء)صوبائی دارالحکومت پشاوراور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلے کا مرکز تاجکستان اور افغانستان کا علاقہ تھا۔زلززلہ پیما مرکز کے مطابق پشاور اور اس کے مضافات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس گئے جس کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے اور کئی گھنٹے کھلے آسمان تلے گزارے زلزلے کی شدت 5.1 جبکہ زیر زمین گہرائی 109کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق تاجکستان اور افغانستان کا علاقہ تھا۔

وقت اشاعت : 18/01/2016 - 14:32:44

اپنی رائے کا اظہار کریں