غلام احمد بلور کی اہلیہ کی وفات پر اے این پی کا تعزیتی اجلاس

پیر 18 جنوری 2016 14:18

پشاور۔18 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 جنوری۔2016ء) حجرہ صابر شاہ حسن گڑھی میں الحاج غلام بلور کی اہلیہ کی وفات پر ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت صابر شاہ نے کی اس موقع پر قرآن خوانی کا بھی اہتمام کیاگیا جس میں حسن گڑھی اے این پی کے اراکین امجد ‘نوید‘اختر‘کاشف شاہ ‘وسیم ‘کامرانشاہ‘ کرامت شاہ اور علاقہ عمائدین نے شرکت کی‘ اس موقع پر مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی گئی اور غمزدہ خاندان سے یکجہتی کااظہار کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں