مسلم لیگ (ن) کی قیادت عوام کومایوس نہیں کریگی، سعیدہ الیاس

پیر 18 جنوری 2016 14:17

پشاور۔18 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 جنوری۔2016ء) مسلم لیگ(ن) کی قیادت عوام کومایوس نہیں کریگی‘ سعیدہ الیاس‘ مسلم لیگ (ن) خواتین ونگ کی رہنما ء سعیدہ الیاس نے کہاکہ ہرروز بڑی تعدادمیں خواتین کا دوسرے پارٹیوں سے مستعفی ہوکر (ن) لیگ میں شمولیت کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ (ن) لیگ حقیقی معنوں میں عوامی جماعت ہے ‘اپنی رہائش پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پارٹی سربراہان عوام کو مایوس نہیں کریں گے‘ اور الیکشن میں کیے گئے تمام عدوے پورے کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں