پشاور ، چغل پورہ میں المناک واقعہ میں نوبیاہتا دولہا شادی کے اگلے ہی روز انتقال ..
تازہ ترین : 1

پشاور ، چغل پورہ میں المناک واقعہ میں نوبیاہتا دولہا شادی کے اگلے ہی روز انتقال کرگیا

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 جنوری۔2016ء) پشاور کے علاقے چغل پورہ میں المناک واقعہ میں نوبیاہتا دولہا شادی کے اگلے ہی روز انتقال کرگیا‘ دلہن کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اتوار کو پولیس ذرائع کے مطابق نوبیاہتا جوڑا اتوار کی صبح کمرے میں بیہوش پایا گیا ہسپتال منتقلی کے دوران دولہا دم توڑ گیا۔ دلہن کو تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل کرادیا گیا۔ دونوں کی شادی ہفتہ کی شب ہوئی تھی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/01/2016 - 14:14:33

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں