پشاور : دہشت گردی کا خطرہ ، تعلیمی اداروں کو بند کر دیا گیا
تازہ ترین : 1
پشاور : دہشت گردی کا خطرہ ، تعلیمی اداروں کو بند کر دیا گیا

پشاور : دہشت گردی کا خطرہ ، تعلیمی اداروں کو بند کر دیا گیا

پشاور (رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 جنوری 2016ء): پشاور میں دہشت گردی کے خطرے کے پیشٍ نظر تعلیمی اداروں کو بند کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور بھر میں تعلیمی اداروں کو ممکنہ دہشت گردی کی اطلاع کے بعد بند کر دیا گیا ہے۔ تمام تعلیمی اداروں میں طلبا کو چھُٹی دے دی گئی ہے جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے خفیہ معلومات سے متعلق جائزہ لے رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 16/01/2016 - 12:19:41

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں