ںیب کی پشاور میں کاروائی، تحریک انصاف کے کونسلر واجد کو گرفتار کر لیا گیا
تازہ ترین : 1
ںیب کی پشاور میں کاروائی، تحریک انصاف کے کونسلر واجد کو گرفتار کر لیا ..

ںیب کی پشاور میں کاروائی، تحریک انصاف کے کونسلر واجد کو گرفتار کر لیا گیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 جنوری۔2016ء )ںیب کی پشاور میں کاروائی کے دوران تحریک انصاف کے کونسلر واجد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کی نیب کی جانب سے صوبائی دارالحکومت پشاور میں اچانک کاروائی کی گئی ہے۔ کاروائی کے دوران پشاور سے منتخب ہونے والے تحریک انصاف کے واجد نامی کونسلر کو گرفتار کر لیا گیا۔ واجد پر اختیارات کے ناجائز استعمال اور کرپشن کے الزامات ہیں۔
وقت اشاعت : 15/01/2016 - 22:43:58

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں